نیشنل

دہلی اورپنجاب میں بھی کنٹی ویلگو پروگرام شروع کیا جائے گا: اروند کجریوال

کھمم: دہلی کے چیف منسٹراروند کجریوال نے کہا کہ کے سی آر ہمارے لیے بڑے بھائی کی طرح ہیں۔ انھوں نے ریاست میں دوسرے مرحلہ کے کنٹی ویلگو پروگرام کے آغاز کے موقع پر کہا کہ یہ ایک شاندرا پروگرام ہے۔ اس پروگرام کو ہم نے بہت کچھ سیکھا ہے۔ اروند کجریوال نے اعلان کیا کہ کنٹی ویلگو پروگرام دہلی اور پنجاب میں بھی شروع کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button