مبارکباد

شادی خانہ آبادی

مجاہد علی قریشی مرحوم موظف سٹی پلاننگ آفیسر (HMDA) حیدرآباد کی دختر نیک اختر ڈاکٹر ماریہ مجاہد کا عقد مسعود ڈاکٹر محمد صدیقی(viscular madicine )فرزند ڈاکٹر خواجہ معین الدین کے ساتھ بعد نماز ظہر مسجد قباء قادر باغ لنگر حوض پر بحسن خوبی انجام پایا استقبالیہ طعام رائل حیات کنونشن راجندر نگر پر دیا گیا اس پرمسرت موقع پر عاقدین کے عزیز واقارب ، ڈاکٹر س ،و مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے سرکردہ شخصیات ،سرکاری عہدیداروں و دوست احباب کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی ڈاکٹر مجتببی مجاہد (acute medicine) محمد خورشید علی قریشی ، محمد شہنواز علی قریشی جنرل سکریٹری (میوا)، محمد سیف علی قریشی سپرٹینڈنٹ پی اوافس نے مہمانوں کا استقبال کیا

متعلقہ خبریں

Back to top button