تلنگانہ

گریٹر حیدرآباد میں 45 لاکھ رائے دہندے۔ 327 زنخوں کے نام بھی ووٹر لسٹ میں شامل

حیدرآباد: الیکشن آفیسرس کی جانب سے  گریٹر حیدرآباد کے تحت واقع رائے دہندگان کی قطعی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔‌

 

جی‌ایچ ایم‌سی‌کے 15 اسمبلی سیگمنٹس کے تحت 45 لاکھ 36 ہزار 852 رائے دہندے ہیں۔ مرد رائے دہندوں کی تعداد 23 لاکھ 22 ہزار 623 ہے جبکہ 22 لاکھ 13 ہزار 902 خواتین ووٹرس ہیں۔ 327 ووٹرس زنخہ بتائے گئے ہیں۔

 

نئے ووٹرس کی تعداد 77ہزار 522 بتائی گئی ہے۔ 80 سال سے زائد عمر کے ووٹرس 80 ہزار 37 ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button