جنرل نیوز

جناب ابراہیم علی حسن کینیڈا کے مجموعہ کلام ” برد باریاں ” کی رسم اجرائی

تلنگانہ کے شہر جگتیال سے تعلق رکھنے والے نوجوان شاعر جناب ابراہیم علی حسن  کینیڈا کا پہلا مجموعہ کلام ” برد باریاں ” کی آج جناب شعیب الحق طالب ریاستی صدر ادارہ ادب اسلامی ہند کے ہاتھوں رسم اجرائی عمل میں آئی ۔ اس موقع پر محمد عماد الدین عمیر امیر مقامی جماعت اسلامی جگتیال ۔ شیخ اسحاق علی ناظم ضلع پداپلی ۔محمد منیم الدین۔ سید کلیم اللہ ۔ محمد نجیب الدین ۔محمد معین عبدالقدیر ۔ عبدالجلیل ۔محمد سہیل ۔چاند ۔محمد یعقوب ۔خلیل عباسی’ خواجہ صلاح الدین ۔ و دیگر موجود تھےموصوف نے اپنی پہلی کتاب میں اپنے بچپن سے تحریر کردہ شعری مجموعہ کو اس میں قلمبند کرنے کی کوشش کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button