نیشنل

کل جمعہ کو سال کا پہلا چاند گہن

نئی دہلی: سال کا پہلا چاند گرہن 05 مئی کو ہوگا۔  130 سال بعد بدھ پورنیما اور چاند گرہن دونوں ایک ساتھ ہوں گے، سال کا پہلا چاند گرہن کل یعنی 5 مئی بروز جمعہ ہوگا۔ چاند گرہن رات 08.44 پر شروع ہوگا اور رات 1.02 بجے ختم ہوگا۔ چاند گرہن کا کل دورانیہ 4 گھنٹے 15 منٹ بتایا جاتا ہے۔چاند گرہن کہاں دیکھا جائے گا؟ (چندر گرہان 2023 کہاں جایے گا۔سال کا پہلا چاند گرہن یورپ، ایشیا کے بیشتر حصوں، آسٹریلیا، افریقہ، بحرالکاہل، بحر اوقیانوس، انٹارکٹیکا اور بحر ہند میں نظر آئے گا۔ ہندو پنچانگ کے حساب کے مطابق یہ چاند گرہن بھارت میں نظر نہیں آئے گا۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button