جنرل نیوز

مدرسہ فاطمہ نسواں میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد ۔

عادل آباد۔26/جنوری(اردو لیکس)شہر مستقر عادل آباد میں واقع طالبات کا قدیم دینی ادارہ مدرس فاطمہ نسواں میں صدر مدرسہ جناب عبدالکلیم صاحب نے 74 ویں جشن یوم جمہوریہ کے موقع پر مدرسہ ھذہ کی طالبات و ذمہ داران کے ہمراہ قومی پرچم لہرایا۔اس موقع پر طالبات نے قومی ترانہ پڑھا۔اس موقع پر ذمہ داران مدرسہ کے علاوہ معلمات و طالبات کی کثرت تعداد موجود تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button