مبارکباد

جناب مجاہد صدیقی جنرل سکریٹری حج سوسائٹی نارائن پیٹ کی عمرہ کے لئے روانگی پر گلپوشی

نارائن پیٹ: 28 اکتوبر (اردو لیکس) جناب مجاہد صدیقی جنرل سکریٹری حج سوسائٹی نارائن پیٹ و سابق ضلعی ناظم جماعت اسلامی انکے اہلیہ کے ہمراہ ادائیگی عمرہ و زیارت مقامات مقدسہ کیلئے ویزٹ ویزا پر سعودی عرب روانہ ہورہے ہیں اس ضمن میں معززین شہر کی جانب سے گلپوشی کا اہتمام کیا گیا جنمیں محمد خلیل تاج’ امیر الدین ایڈوکیٹ رکن بلدیہ’ محمد سلیم رکن بلدیہ’ ستیش گوڑ ایڈوکیٹ رکن بلدیہ’ سرفراز حسین انصاری’ عظیم مڑکی’ عارف انپور و دیگر موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button