تلنگانہ

چھیڑ چھار پربرہم خاتون نے دو نوجوانوں کی سر عام چپل سے پٹائی کردی

ورنگل : ایک خاتون نے سڑک پر دو نوجوانوں کی پٹائی کردی، یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے محبوب آباد میں پیش آیا۔ مقامی سڑک سے بائیک پر گزرنے والے دو نوجوانوں نے ایک خاتون کو دیکھ کرقابل اعتراض تبصرہ کیا۔ خاتون برہم ہوگئی اور اس نے ان دونوں نوجوانوں کو روک کربیچ سڑک پرچپل سے ان کی پٹائی کردی۔ اوران کے سر کے بال بھی نوچ لئے۔ راہگیرخاتون کے غصہ کو کم کرنے کی کوشش میں تھے تاہم وہ نہیں مان رہی تھی، قریبی دکان کے مالک نے خاتون کی جانب سے پٹائی کا منظراپنے فون میں قید کرلیا جو اب سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگیا ہے۔کوئی جگہ نہیں ہے۔ ہمارا ہیرو شیواجی مہاراج ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button