انٹر نیشنل

ٹیم انڈیا کے کھلاڑیوں کیلئے نئی جرسی ڈیزائن

نئی دہلی: بی سی سی آئی نے ٹیم انڈیا کیلئے نئی جرسی کو منظوری دے دی ہے۔ 20ستمبر سے آسٹریلیاء میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی سیریز سے ہندوستانی کھلاڑی ان جرسیوں کا استعمال کریں گے۔ یہ بات بی سی سی آئی نے بتائی۔ ٹیم انڈیا آفیشل کٹ اسپانسر ایم پی ایل کی تصدیق شدہ جرسی کو بی سی سی آئی نے منظوری دے دی ہے۔ ایشیاء کپ 2022 میں ہندوستانی کھلاڑیوں کی جانب سے استعمال کی گئی جرسیوں سے تقابل کیاجائے تو نئی کٹ میں نیلے رنگ کے کچھ شیڈس ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button