جرائم و حادثات

حیدرآباد میں اسپا سنٹرس پر دھاوے۔لڑکیاں بھی پکڑی گئیں

حیدرآباد: حیدرآباد کی سائبر آباد پولیس کی جانب سے اسپا سنٹرز کے خلاف کاروائی جاری ہے ۔ تازہ طور پرکوکٹ پلی ڈویژن کی حدود میں مساج سنٹرز کی تنقیح کی گئی اور قواعد کی خلاف ورزی پر 4 مساج سنٹرز کے ذمہ داروں کےخلاف پولیس نے  کاروائی کی۔یہاں سے لڑکیاں بھی پکڑی گئیں جن سے مساج کرنے کا کام لیا جارہا تھا ۔ پولیس نے ان اسپا سنٹرس کے خلاف کاروائی کی‌ جن کے نام۔

1) اسپرنگ ویل اسپا اور مساج سینٹر

2) اونتھی سپا اور مساج سینٹر،

3) سارہ ویلنیس سپا اور مساج سینٹر

4) اسناو یونیسکس اسپا مساج سنٹر

پولیس نے اس سلسلے میں مالکان، منیجرز اور (09) گرفتار کرلیا ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button