انٹر نیشنل

انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر ٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا

نئی دہلی: ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل میں آج انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دیتے ہوئے ٹائیٹل اپنے نام کرلیا۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کرپہلے پاکستان کو بیاٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستانی ٹیم مقررہ 20 اوورس میں 8 وکٹ کے نقصان پر صرف 137 رن ہی بنا سکی۔ انگلینڈ نے یہ نشانہ 19 اوورس میں پانچ وکٹ کے نقصان پرحاصل کرتے ہوئے فائنل میاچ جیت لیا۔ اس طرح انگلینڈ وہ واحد ٹیم بن گئی ہے جو ون ڈے اورٹی 20 دونوں میں ہی عالمی چیمپئن ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button