تلنگانہ

ملعون راجہ سنگھ جیل سے رہا

حیدرآباد: بی جے پی کا ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ عدالت کی جانب سے پی ڈی ایکٹ برخواست کرنے کے بعد جیل سے رہا ہوگیا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق راجہ سنگھ کو چرلہ پلی سے رہا کردیا گیا۔ ہائیکورٹ کی ہدایت کے مطابق راجہ سنگھ کو لینے کیلئے صرف ارکان خاندان جیل پہنچے بی جے پی کی کوئی بھی قائدین وہاں موجود نہیں تھے۔ معلوم ہوا ہے کہ راجہ سنگھ بھی کسی بھی طرح کے ریمارکس کئے بغیروہاں سے چلا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button