جنرل نیوز

عادل آباد کے گورنمنٹ ہائی اسکول بالک مندر اُردو میڈیم میں 74 ویں یوم جمہوریہ تقریب

عادل آباد ۔ گورنمنٹ ہائی اسکول بالک مندر اُردو میڈیم مسعود چوک عادل آباد میں 74 ویں یوم جمہوریہ کا عظیم الشان انعقاد عمل میں لایا گیا۔یوم جمہوریہ کی تقریب پورے جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔اس موقع پر محترمہ حور بانو ہیڈ مسٹریس نے پرچم کشائی انجام دی۔اس موقع پر ایم۔اے۔جلیل،عمران رسول،نجمالدین ،سہیل خان،نسیم شریف،مقیم جانی،محسن ،بھگوانلو ،سجیلا بیگم،بشرہ ،تنویر،جونیئر اسسٹنٹ مرزا سہیل بیگ کے علاوہ طلباء و طالبات موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button