نیشنل

حیدرآباد بنگلور کے درمیان چلے گی وندے بھارت ٹرین

حیدرآباد: حیدرآباد اور بنگلور کے درمیان وندے بھارت ٹرین شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی 24 ستمبر کو ورچول طریقے سے اس ٹرین کا آغاز کریں گے۔

 

یہ وندے بھارت ٹرین کاچیگوڑہ سے بنگلور کے لیے روانہ ہوگی۔ چہارشنبہ کے سوا ہفتے کے چھ دن یہ ٹرین مسافرین کے لیے دستیاب رہے گی۔ حیدرآباد سے بنگلور تک کا راستہ 610 کلومیٹر کا ہے جو یہ ٹرین ساڑھے آٹھ گھنٹے میں طئے کرے گی۔

 

واضح رہے کہ تلنگانہ کے لیے یہ تیسری وندے بھارت ٹرین ہے، قبل عظیم بھی دو بندے 12 ٹرینیں شروع کی جا چکی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button