نیشنل

45 سال بعد یمنا کا پانی تاج محل کی دیواروں تک پہنچ گیا۔ ویڈیوز دیکھیں

نئی دہلی: ملک کی شمالی ریاستوں میں بارش‌نے زبردست تباہی مچادی ہے۔ دریائے یمنا کی سطح آب خطرہ کی حد تک پہنچ گئی جسکی وجہہ سے اس پاس رہنے والے افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا تھا۔ حالیہ بارشوں میں 45 میں پہلی مرتبہ دریائے یمنا میں پانی کی سطح150 میٹر سے تجاوز کر گئی اور سیلاب کا پانی تاج محل کی دیواروں کو چھونے لگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button