تلنگانہ

تلنگانہ میں جونیئر لکچررس کی جائیدادوں کے لئے درخواست فارم داخل کرنے کی تاریخ تبدیل

حیدرآباد _ تلنگانہ میں جونیئر لکچرسس کی جائیدادوں پر تقررات کے لئے درخواست فارم داخل کرنے کی تاریخ میں تبدیلی کی گئی ۔ذرائع کے مطابق تیکنیکی خرابی کی وجہ سے آن لائن درخواستیں 20 دسمبر سے قبول کی جائیں گی جبکہ نوٹیفکیشن کے مطابق درخواستیں آج یعنی 16 دسمبر سے ہی قبول کی جانے والی تھی لیکن اس کی تاریخ 20 دسمبر کردی گئی ہے اور درخواست فارم قبول کرنے کی تاریخ 6 جنوری کے بجائے 10 جنوری کردی گئی ہے واضح رہے کہ ریاست کے جونیئر کالجس میں 1392 جونیئر لکچررس کی جائیدادوں پر تقررات کے لئے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button