تلنگانہ

جونیئر لکچررس اور اکاؤنٹس آفیسرس کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

حیدرآباد _ 23 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن نے مزید دو  امتحانات کی تاریخ  کا اعلان کیا جو پیپر لیک ہونے کی وجہ سے منسوخ کر دیے گئے تھے۔ ان امتحانات میں محکمہ بلدی نظم نسق میں اکاؤنٹس آفیسر کی بھرتی کا  امتحان،اور  جونیئر لکچررس کی بھرتی کا امتحان شامل ہے ان دو امتحانات کی تاریخ  کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

 

اکاؤنٹس آفیسر کی تقرری کے لیے امتحان 8 اگست کو ہوگا۔ ٹی ایس پی ایس سی نے کہا کہ وہ جونیئر لیکچررس کی تقرری کے لیے 12 ستمبر سے 10 اکتوبر تک امتحان منعقد ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button