جرائم و حادثات

حیدرآباد۔ بیوٹی پارلر واسپا سنٹر کی آڑ میں جسم فروشی کا پردہ فاش

حیدرآباد:حیدر آباد میں بیوٹی پارلر اور اسپا سینٹر کی آڑ میں چلائے جانے والے جسم فروشی کے اڈہ پر پولیس نے چھاپہ مارا ۔شہر کے علاقے میں میاں پور آلوین کالو نی میں واقع ایک بیوٹی پارلر و اسپا سینٹر میں جسم فروشی کا اڈہ چلایا جارہا تھا۔ با وثوق ذرائع کی اطلاع پر پولیس نے دھاوا کر کے وہاں سے چار گاہکوں، ایک آرگنائزر اجئےکمار کو گرفتار کرلیا جبکہ وہاں سے 10 لڑکیوں کو آزاد کروا لیا گیا ان کا تعلق دہلی سے بتایا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button