جنرل نیوز

سینئر صحافی عادل احمد خان کی والدہ محترمہ کا انتقال

حیدرآباد _ سینئر صحافی و روزنامہ اعتماد کے سینئر سب ایڈیٹر عادل احمد خان کی والدہ محترمہ کا آج صبح انتقال ہوگیا۔ خرابی صحت سے متاثر تھیں ۔ نماز جنازہ آج جمعرات بعد نماز عصر مسجد نور قاضی پورہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین قادری چمن میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کے لئے

9885487246 پر ربط پیدا کرسکتے ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button