جنرل نیوز

عادل آباد کے ممتاز افسانہ نگار ومبصر ونقاد ڈاکٹر ایم اے قدیر کی سترہویں تصنیف :”لفظوں کی مہک ” کو اردو اکیڈمی کا ایوارڈ

عادل آباد۔(اردو لیکس)عادل آباد کے ممتاز افسانہ نگار ومبصر ونقاد ڈاکٹر ایم اے قدیر عادل آباد کی سترہویں تصنیف :”لفظوں کی مہک "کو اردو اکیڈمی تلنگانہ حیدرآباد نے برائے سال ۲۰۱۹ تنقید کے زمرہ میں انعام کا مستحق قرار دیتے ہوئے سند اور معلنہ رقم سے نوازا ہے۔اس انعام کے حصول پر شعراء اور ادبی انجمنوں کے ذمہ داران و دوست احباب نے مبارک باد پیش کی۔واضح ہوکہ اس سے قبل ڈاکٹر ایم اے قدیر کی سولہ کتابیں جنمیں تحقیق وتنقید افسانہ،ناول،اور بچوں کا ادب شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button