جنرل نیوز

ظہیرآباد میں مجلس کی نمائندگی پر سی سی روڈ کی تعمیر

ظہیرآباد_  ظہیرآباد  مجلس کی نمائندگی پر آج شیخ الیاس  جوائنٹ سکریٹری کے وارڈ شاہین نگر کالونی نزد مسجد اقصٰی سی سی روڈ کا کام شروع کیا گیا ہے اس موقع پر محمد رفیع (جنرل سکریٹری  ظہیرآباد) محمد تصوف  ٹاؤن خزانچی) یونس احمد (شانتی نگر صدر) یونس رضا (کرشنا پور صدر) محمد رفیع صاحب (کوہیر صدر) بھی موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button