Uncategorized

راکھی ساونت سے شادی _ عادل خان نے توڑی خاموشی _ ویڈیو دیکھیں

ممبئی _ 12 جنوری ( اردولیکس) بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت کی شادی کے مسلہ پر جاری تجسس کے درمیان ان کے بوائے فرینڈ عادل درانی خان نے ایک صحافی سے بات چیت کی۔ راکھی ساونت کی جانب سے عادل درانی کے ساتھ شادی کرلینے کے دعوی اور شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے دوسرے دن عادل درانی نے آج ایک صحافی وحید علی خان کو مختصر سہ انٹرویو دیا۔اور شادی کے بارے میں چند باتیں بتائیں۔ ویڈیو دیکھیں

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button