تلنگانہ

تلنگانہ کے ان اضلاع میں آج شدید بارش کا امکان

حیدرآباد _ 15 اکتوبر( اردولیکس) حیدرآباد کے محکمہ موسمیات کے  مرکز نے اعلان کیا ہے کہ تلنگانہ کے چند اضلاع میں آج  ہفتہ کو گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے۔ عادل آباد، نظام آباد، جے شنکر بھوپال پلی، ملگو، بھدرادری کتہ گوڑم، محبوب آباد، ورنگل، جنگاوں، یادادری بھونگیر، رنگاریڈی، حیدرآباد، میڑچل ملکا جیگری، وقارآباد، سنگاریڈی، میدک، کاماریڈی، محبوب نگر اور نارائن پیٹ اضلاع میں موسلادھار بارش ہوگی۔ محکمہ موسمیات نے ان اضلاع کے لیے یلو وارننگ جاری کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button