نیشنل

کرناٹک میں نفرت کا بازار بند۔ دیکھیں راہل گاندھی کا ویڈیو

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے  پارٹی کی کامیابی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسے نفرت پر محبت کی جیت قرار دیا ہے۔ انھوں نے میڈیا سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ کرناٹک میں نفرت کا بازار بند ہوا اور محبت کی دکانیں کھل گئی ہیں۔ راہل گاندھی نے کہا کہ ہم نے پانچ وعدے کیے تھے میں پھر کہتا ہوں کہ یہ وعدے پورے کیے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button