جرائم و حادثات

حیدرآباد کے راجندر نگر میں کانگریس کارکن کا قتل _ میٹنگ میں شرکت کے دوران چاقو سے حملہ

حیدرآباد کے راجندر نگر میں کانگریس کے ایک کارکن پر پارٹی میٹنگ کے بعد بے دردی سے قتل کردیا گیا۔   حسن نگر علاقے میں انتخابی میٹنگ میں شرکت کرنے والے کانگریس پارٹی کے کارکن محمد مقبول پر حملہ کر کے قتل کر دیا۔ اس حملہ کے بعد  میٹنگ میں موجود لوگ خوف کے مارے بھاگ گئے کیونکہ یہ قتل ان کی آنکھوں کے سامنے ہوا تھا۔

 

پولیس کو اطلاع دینے کے بعد وہ فوراً موقع پر پہنچ گئی پولیس نے مقتول کی شناخت کیب ڈرائیور مقبول کے نام سے کی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ قتل کی وجہ پرانی مخاصمت اور رقمی لین دین بتائی گئی ہے ۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ملزم اسکریپ کا کاروبار کرتا ہے۔ پولیس اس  کی تحقیقات شروع کردی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button