نیشنل

وزیراعظم نریندر مودی نے ” شری رام گھر آئے ” گیت کو شیر کیا

نئی دہلی _ وزیراعظم نریندر مودی نے گیتا بین رابری کا گایا ہوا بھکتی بھجن، ’’شری رام گھر آئے‘‘ کو سوشل میڈیا پر شئیر کیا ہے، مولک مہتہ نے اپنی موسیقی سے بھجن کو سجایا ہے اور نغمہ نگار سنیتا جوشی  (پانڈیا)نے اسے تیار کیا ہے۔

وزیراعظم نے اپنی سوشل میڈیا   ایکس پوسٹ  میں کہا ہے :

’’ایودھیا میں شری رام کے  عظیم الشان مندر میں رام للا کی آمد کا انتظار ختم ہونے والا ہے۔ ملک بھر میں  میرے پریوار جنوں  ان کی  پران پرتشٹھا کا بے صبری سے انتظار ہے۔  ان کے استقبال کے لئے گیتا بین رباری کا یہ بھجن  بہت جذباتی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button