فون چارجینگ کے دوران برقی شاک لگنے سے نوجوان فوت

سیل فون چارجنینگ کے دوران ایک نوجوان اتفاقی طور پر برقی شاک لگ لگنے سے ہلاک ہوگیا.
یہ واقعہ آندھراپردیش کے اننت پور ضلع کے آگالی منڈل کے بیاڈی گیرہ گاوں میں پیش آیا.بتایا جاتا ہے کہ رحیم نامی 35 سالہ نوجوان فون چارجینگ کی کوشیش کررہا تھا کہ برقی شاک لگ گیا.
فوری اسے دواخانہ منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکا.
رحیم کا خاندان پانچ سال قبل کرناٹک سے اننت پور ضلع کو منتقل ہوا تھ