بلجیم میں جڑواں بم دھماکے 31 ھلاک

بلجیم کے دارالحکومت برازل میں دو سلسلہ وار دھماکوں,میں 31 افراد ھلاک اوردیگر  100 زخمی ہوگئے.پہلا دھماکہ ایرپورٹ کے ڈپارچر کے پاس پیش آیا.اس کے چند منٹوں بعد میٹرو ریل اسٹیشن پر دوسرا دھماکہ ہوا.ابتدائی رپورٹ کے مطابق یہ  خودکش بم دھماکے تھے

Back to top button