تلنگانہ کے وزیر فینانس ای راجندر نے آج

تلنگانہ کے وزیر فینانس ای راجندر نے آج اسمبلی میں سال 17-2016 کے لیے 1,30,415.87 کروڑ کا بجٹ پیش کردیا۔ بجٹ میں اقلیتوں کے لیے 1,204 کروڑ روپیے مختص کیے گیے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ بجٹ عوام کی توقعات کے مطابق تیار کیا گیا ہے۔
چیف منسٹر کے چندرا شیکھر راو نے بجٹ کو ترقیاتی بجٹ قرار دیتے ہویے ای راجندر کی ستایش کی۔ انھوں نے کہا کہ بجٹ میں تمام شعبوں کو ترجیح دی گیی ہے۔

Back to top button