جنرل نیوز

دور درشن اور آل انڈیا ریڈیو سے کانگریس کے سرکاری ترجمان شجاعت علی کا انتخابی نشریہ

حیدرآباد۔ دور درشن اور آل انڈیا ریڈیو سے کانگریس کے سرکاری ترجمان شجاعت علی کا انتخابی نشریہ ٹیلی کاسٹ ہوگا۔دور درشن اور آل انڈیا ریڈیو سے 7 مئی کی صبح 10 بجے کانگرس کے سرکاری ترجمان جناب شجاعت علی کا انتخابی نشریہ ٹیلی کاسٹ ہوگا پانچ منٹ کا یہ نشریہ لگ بھگ سبھی انتخابی وعدوں کا احاطہ کرے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button