ایجوکیشن

ریجنل لیول کوڈانیٹر محمد عبدالبصیر کا دورہ اقلیتی اقامتی جونیر کالج کوٹگیر 

بودھن / طالب علم کو آپنی آںںندہ زندگی کے لے بڑے خواب دیکھنا چاہے اور اپنے خوابوں کو سچ کرنے کے لے سخت محنت شوق اور دل لکاکر بٹرھنا چاہے ان خیالات کا اظہار ار ایل سی محمد عبدابصیراقلیتی اقامتی اسکول و کالجس نظام اباد و کا ماریڈی نے کوٹگیر منڈل کے اقلیتی اقامتی جونیر کالج کوٹگیر میں دورے کے موقع پر طلبا سے ملاقات کرتے ہوے کہا انہوں نے کہا کے طلبا کو اپنی صحت اور تندوستی پر توجہ دینے کا مشورہ دیا

 

انہوں نے طلبا کو مشورہ دیا کہ وہ آئی پی یئ 2024 امتحانات کی تیاری اور 100 فیصد نتائج حاصل کرنے کا مشورہ دیا کال میں مختلف ریکارڈس کی تنقع کی اور کمرے جما عت میں طلبا سے ملاقات کرتے ہوے تعلیم کی طرف توجہ مرکوز کرنے کا مشورہ دیا موجود اساتذہ کو بھی مشورہ دیا کے سالانہ متحانات کے علاوہ یمسیٹ اور نیٹ کی کوچینگ کی طرف طلبا کو زیادہ توجہ دینے کا مشورہ دیا اس موقع پر پرنسپل ڈاکٹر محمد مبین وارڈن عابد پاشاہ و دیگر اساتذہ موجود تھے

 

متعلقہ خبریں

Back to top button