اسپشل اسٹوری

26 سال کی دلہن اوردلہا 75 سال کا۔ ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی: ہندوستان کے مرکزی زیرانتظام علاقہ پدوچیری کے مناکولا ونایاگرمندر میں ایک نوجوان لڑکی نے ایک بوڑھے شخص سے شادی کر لی ہے۔ یہ ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پرتیزی کےساتھ وائرل ہو رہا ہے۔ پدوچیری ماناکولا ونایاگر مندر میں گزشتہ روز شادی ہوئی لڑکی کی عمر 26 اوراس کے دولہے کی عمر 75 بتائی جاتی ہے۔ بعض افراد کی جانب سے یو ٹیوب پربھی اس ویڈیو کو اپ لوڈ کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button