نیشنل

دہلی: دریائے یمنا کا پانی سڑکوں پر آگیا۔ ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی میں ایک مرتبہ پھر دریائے یمنا کی سطح آب میں اضافہ ہوا ہے۔ یمنا کا پانی سڑکوں پی آگیا۔ واضح رہے کہ قبل ازیں دہلی میں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی تھی۔نشیبی علاقوں میں رہنے والوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا تھا۔ویڈیو دیکھیں

متعلقہ خبریں

Back to top button