نیشنل

نامور جادوگراو پی شرما چل بسے

نئی دہلی: نامور جادوگر او پی شرما کاطویل علالت کے بعد 80 سال کی عمرمیں دیہانت ہوگیا۔ انہوں نے اتر پردیش کے کانپور کے ایک ہاسپٹل میں اپنی آخری سانس لی۔ وہ کانپورمیں مقیم تھے وہ شہر کے باڑہ علاقہ میں واقع ’بھوت بنگلہ‘ رہتے تھے۔ان کی موت کی اطلاع کے ساتھ ہی ان کے چاہنے والوں میں غم کی لہردوڑ گئی۔اترپردیش کے ڈپٹی چیف منسٹر کیشو پرساد موریہ نے ان کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button