حیدرآباد 3 اپریل(اردولیکس) تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے پریکٹکل امتحانات ملتوی کردئیے گئے۔ اس مہینہ کی 7 تاریخ سے یہ امتحانات منعقد ہونے والے تھے لیکن کورونا کے کیسس میں اضافہ کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔ ملتوی کئے گئے پریکٹکل امتحابات 29 مئی تا 7 جون تک منعقد ہوں گے۔
Prev Post