جنرل نیوز

مینارٹی رپورٹرس ویلفیئر اسوسی ایشن کورٹلہ کی نئی ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان

کورٹلہ _ تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاون سے تعلق رکھنے والے  مسلم  صحافیوں کا ایک اجلاس پیر کی رات کورٹلہ پریس کلب کے نائب صدر سلیم فاروقی اور انور صدیقی کی صدارت میں نعیم نگر میں واقع وقف عمارت میں منعقد ہوا۔

 

اس موقع پر انور صدیقی ( راشٹریہ سہارا ) کو میناریٹی رپورٹرس  ویلفیئر اسوسی ایشن آف کورٹلہ کا  متفقہ طور پر صدر منتخب کیا گیا۔(اردو پرنٹ میڈیا)، نائب صدور چاند (آداب تلنگانہ اردو پرنٹ میڈیا)، ایم ڈی فیروز زماں (سدائے دکن، اردو پرنٹ میڈیا)، عبدالخلیل (نیوز پیج پرنٹ میڈیا)، جنرل سکریٹری۔ مکرم بیگ (فور سائیڈ نیوز الیکٹرانک میڈیا)، لیگل ایڈوائزرز انس (وان  ٹی وی)، اعجاز، خازن صلاح الدین (آج کا مندیشم پرنٹ میڈیا)،

جوائنٹ سکریٹریز عبدالمتین (چوراکالو پرنٹ میڈیا)، ایم ڈی واسق الرحمان (صحافی دکن اردو پرنٹ میڈیا)، محمد الیاس (رہنمائے  دکن)، شیخ محبوب علی (پرجاپکسم پرنٹ میڈیا)، پبلسٹی سیکریٹریز شیخ رحیم (پولیس نظر نیوز انڈیا)، ایم ڈی رفیع (نیوز مرر پرنٹ میڈیا)، عبدالریحان پاشا (آر نیوز الیکٹرانک میڈیا)، ایم ڈی۔ حسین (وارتھا لوکم پرنٹ میڈیا)، ایم ڈی۔ سمیر (منصف الیکٹرانک میڈیا)، عبدل رحیم (شمع نیوز الیکٹرانک میڈیا) متفقہ طور پر منتخب ہوگئے۔ اس موقع پر مختلف قائدین نے نئی کمیٹی کو مبارکباد دی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button