جنرل نیوز

کھمم میں طواف ٹورس اینڈ ٹراویلیس کی جانب سے 7 مئی کو عمرہ زائرین کے لئے تربیتی کیمپ

حج و عمرہ سرویز کھمم کی جانب سے بتاریخ 7 مئ بروز اتوار بوقت صبح 10 تا 1 بجے دن بمقام ادارہ تعلیم الاسلام ٹرسٹ گلہ گوڑم کھمم میں منعقد کیاجارہا ہے اس تربیتی کیمپ سے مفتی عبد الروف خان قاسمی ناظم ادارہ تعلیم الاسلام ٹرسٹ گلہ گوڑم کھمم و مفتی آصف علی سعید قاسمی خطیب مسجد مومنان کھمم مناسک عمرہ اور فضائل عمرہ پر مخاطب فرمائے گئے طواف ٹورز اینڈ ٹریولز کھمم کے بانی و منتظم حافظ محمد جواد احمد نے جاریہ ماہ کے 10 تاریخ کو طواف ٹورز اینڈ ٹریولز کی جانب سے متحدہ کھمم ضلع سے عازمین عمرہ کا گروپ حرمین شریفین کے لئے روانہ ہورہاہے تمام عازمین عمرہ سے حافظ محمد جواد احمد نے گزارش کی ہے کہ وقت مقررہ پر حاضر ہوکر تربیتی کیمپ سے استفادہ فرمائے

متعلقہ خبریں

Back to top button