نیشنل

قتل کیس آرایس ایس کے 11 کارکنوں کو عمرقید کی سزا

نئی دہلی: ریاست کیرالہ کی ایک عدالت نے قتل معاملہ میں آرایس ایس کے 11 کارکنوں کو عمرقید کی سزا سنائی ہے۔ یہ واردات سال 2013 میں انجام دی گئی تھی۔ کیرالہ کی نیاٹنکارا ایڈیشنل سیشن عدالت نے 2013 نارائنن نائر کے قتل کے واقعہ میں ملوث 11 مجرموں کو عمرقید کی سزا سنائی ان کا تعلق آرایس ایس سے بتایا جاتا ہے۔ قریب 9 سال بعد اس معاملہ میں عدالت نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے عمرقید کی سزا کے ساتھ ساتھ مجرموں کو فی کس ایک لاکھ روپئے جرمانہ بھی عائد کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button