جنرل نیوز

المیزان کا قافلہ الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر کی قیادت میں ادائیگی عمرہ کیلئے روانہ

الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کی قیادت میں 30 رکنی قافلہ کی شمس آباد ائیرپورٹ سے عمرہ کی ادائیگی کیلئے روانہ ہوا۔

 

الحاج حافظ محمد فیاض علی مینیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ تمام حجاج کو مقدس مقامات کی زیارت کروائی جائیگی اور کسوا کعبہ کی زیارت کا موقع بھی فراہم ہورہا ہے اگلے دو قافلے 4 اور 25 دسمبر کو روانہ ہونگے ۔

 

30 رکنی قافلہ کی 29 نومبر کو واپسی ہوگی اور رائے دہی کا استعمال بھی کریگی ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button