جرائم و حادثات

آندھراپردیش خوفناک سڑک حادثہ میں 2 ہلاک۔ بائیک فلائی اوور کی سائیڈ وال سے ٹکرا گئی نوجوان نیچے گرپڑے

حیدرآباد: ریاست آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم میں رونما دلخراش سڑک حادثہ میں دو نوجوان ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ کل رات اُس وقت پیش آیا جب وشاکھاپٹنم کے این اے ڈی فلائی اوور پر تیزرفتاری سے بائیک فلائی اوور کی دیوار سے ٹکراگئی۔حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ دونوجوان فلائی اوور سے نیچے گرپڑے۔حادثہ کا منظروہاں لگے سی سی ٹی وی کیمرہ میں قید ہوگیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button