نیشنل

جھولا 50 فٹ بلندی سے ٹوٹ کرگرپڑا 50 زخمی۔ ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی: ریاست پنجاب کے موہالی میں ایک فیرمیں پیش آئے حادثہ میں کم از کم 50 افراد زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب میلے میں لگایا گیا ایک بڑا جھولا 50 فٹ بلندی سے نیچے گرپڑا۔ اس وقت جھولے میں 65 سے زائد افراد سوارتھے۔ زخمیوں کو علاج کیلئے ہاسپٹل منتقل کردیا گیا۔ اس حادثہ کے ساتھ ہی افراتفری مچ گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button