مبارکباد

نارائن پیٹ ضلع کی نئی تقرر شدہ ڈسٹرکٹ میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ساو بھاگیہ لکشمی کی تہنیت

نارائن پیٹ : 17 اکتوبر (اردولیکس) نارائن پیٹ ضلع کی نئی تقرر شدہ ڈسٹرکٹ میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر شریمتی ڈاکٹر ساو بھاگیہ لکشمی کو آج انڈین میڈیکل ڈاکٹر اسوسیشن و نارائن پیٹ ڈاکٹرس اسوسیشن کے زیر اہتمام ایک تہنیتی تقریب منعقد کی گئی اس تقریب میں متعلقہ ڈاکٹروں نے نو تقررہ ڈسٹرکٹ میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر کو گلدستے و تحائف پیش کرکے تہنیت پیش کی اور مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر اسوسیشن کے ذمہ داران ڈاکٹر گیتا’ ڈاکٹر پدما کلہ’ ڈاکٹر کشٹیا’ ڈاکٹر رام بابو’ ڈاکٹر کرشنا ریڈی’ بالراج’ پرینکا آدتیہ’ سوریہ کانت ودیگر موجود تھے

متعلقہ خبریں

Back to top button