جنرل نیوز

نظام آباد کے ڈاکٹر محمد شمس الدین کا انتقال پر ملال

نظام آباد 13 ستمبر (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس/اردو لیکس)یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ پڑھی جائیگی کہ ڈاکٹر محمد شمس الدین (اسٹنٹ سیول سرجن گورنمنٹ ہاسپٹل موسرہ) فرزند محمد کلیم الدین ساکن محلہ پھولانگ نظام آباد کا مختصر سی علالت وقلب پر حملہ کے باعث حیدرآباد ایک خانگی دواخانہ زیر علاج رہتے بعمر( 57)سال انتقال پر ملال ہوگیا نمازِ جنازہ آج بعد نماز ظہر مدینہ مسجد ادا کی جائیگی تدفین پھولانگ قبرستان نظام آباد میں عمل آئیگی پسماندہ گان میں فرزند محمد سہیل احمد و دختر( حالمققیم امریکہ) شامل ہے عامتہ المسلمین سے مرحوم کے لئے دعا ئے مغفرت کی درخواست کی جاتی ہے دیگر تفصیلات کے لئے ان کے برادر محمد قمر الدین کے فون نمبر 7997079786 ربط پیدا کیا جاسکتا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button