جنرل نیوز
گورنمنٹ جونئیر کالج نارائن پیٹ میں گیسٹ لیکچرار کیلئے درخواستیں مطلوب
نارائن پیٹ: 13 ستمبر (اردو لیکس) گورنمنٹ جونئیر کالج نارائن پیٹ میں گیسٹ لیکچرار کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ مندرجہ ذیل مضامین میں گیسٹ لیکچرار کی جائیدادوں کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں1 ریاضی اردو میڈیم’ 2 فزکس (طبعیات) اردو میڈیم’ 3 زولوجی ( حیوانیات ) اردو میڈیم’ اور 4 اردو مضمون کی تدریس کیلئے متعلقہ مضامین میں پوسٹ گریجویٹ (پی جی) میں کم سے کم %50 فیصد نمبرات سے کامیاب امیدوار اس ماہ کی 15 تاریخ سے پہلے اپنی اسنادات کے ساتھ کالج پرنسپل پرتاب ریڈی سے ربط کرتے ہوئے درخواست داخل کرسکتے ہیں