ہیلت

عام استعمال میں آنے والی zintac اور Rantac سے کینسر کا خطرہ _ ملک میں 26 ادویات پر لگی پابندی

نئی دہلی _ 13 ستمبر ( اردولیکس) مرکزی وزارت صحت نے 26 اقسام کی دوائیوں پر پابندی لگا دی ہے۔ Rantac اور Zintac گولیاں ایمرجنسی لسٹ سے نکال دی گئی ہیں۔ مرکز نے کہا کہ Rantac اور Zintac گولیوں سے کینسر کے آنے کا شبہ ہے۔ ان کے ساتھ ساتھ 26 اقسام کی ادویات کو بھی ہندوستانی بازار سے ہٹانے کا حکم دیا گیا ہے۔ تیزابیت سینہ میں جلن سے متعلق مسائل کے لیے ڈاکٹرز Rantac اور Zintac دوائیں تجویز کرتے ہیں۔ وزارت صحت نے 384 ادویات پر مشتمل ضروری ادویات کی نئی قومی فہرست جاری کی ہے اور 26 ادویات کو فہرست سے ہٹا دیا ہے۔

جن 26 ادویات پر پابندی عائد کردی گئی ہے ان میں

Altiplase، Atenolol، بلیچنگ پاؤڈر. کیپرومائسن، سیٹرمائیڈ،کلورفینیرامین، ڈیلوکسانائیڈ فیورویٹ، ڈیمیرا پرول، ایریتھرومائسن، ایتھینیلراڈیول، ایتھنائل ڈائیول (A) نوریتھیسٹرون (بی)، گانسیکلوویر، کنامیسن، لیمیوڈین (A) + نیویراپائن (B) + اسٹیووڈائن (C)، لیفونومائڈ، میتھیلڈوفیرا، میتھائیلڈومین، پیتھائیلڈومین 2۔ , pegylated interferon alfa 2b, pentamidine, prilocaine (A) + lignocaine (B, procarbazine, ranitidine, rifabutin, stavudine (A) + lamivudine (B), sucralfate, White petrolatumفہرست میں 26 ممنوعہ ادویات ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button