جنرل نیوز

حج سوسائٹی نظام آباد کے زیر اہتمام عازمین حج 2024کےلےء مفت رہنمائی

نظام آباد6/دسمبر (پریس نوٹ)مولانا شیخ اسماعیل عارفی صدر حج سوسائٹی نظام آباد کے مطابق حج کمیٹی آف انڈیا نے حج 2024 کے لےء اعلان جاری کردیا ہے چنانچہ عازمین کی آن لائن درخواستوں کے ادخال کے لےء دفتر حج سوسائٹی واقع تبارک ہائ اسکول کامپلیکس حطائ اسٹریٹ گولڈ مارکیٹ نظام آباد پر 10بجے صبح تا 4بجے شام مفت سہولت فراہم کی گئی ہے عازمین حج سے گذارش کی جاتی ہے کہ وہ پاسپورٹ جو 31/جنوری2025تک کاکرد ہو۔ایک عدد کلر فوٹو ۔بینک اکاؤنٹ پاس بک ۔آدھار کارڈ ۔پیان کارڈ ۔کوویڈ سرٹیفکیٹ۔ایڈریس پروف ۔بلڈ گروپ ۔اورایک نامزد فرد کی تفصیلات کے ساتھ اپنی درخواستیں داخل کرنے کے لئے رجوع ہوں ۔دیگر امور کے لےء جناب اظہر فاروقی نائب صدر 9848755386 جناب محمد نصیر الدین جنرل سکریٹری 9440603210 جناب وسیم احمد خان خازن 9505384786 سے رابطہ کریں بودہن واطراف والے عازمین جناب شیخ سعد اللہ9533328063

آرمور پرکٹ واطراف والے عازمین مفتی رفیق ذاکر قاسمی صدر جمعیۃ علماء منڈل آمور 9440007441پر رابطہ کرکے تفصلات حاصل کرلیں

متعلقہ خبریں

Back to top button