نیشنل

بیرسٹراویسی کا ٹی آرایس قومی پارٹی پررد عمل

حیدرآباد: کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدراور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے تلنگانہ کے چیف منسٹرتلنگانہ و ٹی آر ایس سربراہ کے چندر شیکھر راؤ کے قومی سیاست میں داخلہ کا خیرمقدم کیا۔چیف منسٹرکی جانب سے پارٹی ہیڈکوارٹر میں تلنگانہ راشٹرا سمیتی کو بھارت راشٹرا سمیتی میں تبدیل کرنے کا باضابطہ اعلان کرنے کے فوراً بعد اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ نے ٹی آر ایس سربراہ کو مبارکباد دی۔ صدرمجلس نے ٹویٹ کیا تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کو ٹی آر ایس پارٹی کے قومی پارٹی میں تبدیل ہونے پر مبارکباد۔

متعلقہ خبریں

Back to top button