نیشنل

جماعت اسلامی جموں کشمیر پر پابندی میں مزید 5 سال کی توسیع ۔ وزیرداخلہ امیت شاہ کا بیان

نئی دہلی: مرکزی حکومت نے جماعت اسلامی جموں کشمیر پرلگائی گئی پابندی میں مزید 5 سال کی توسیع کی ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اس سلسلے میں ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ

 

وزیر اعظم نریندر مودی کی دہشت گردی اور علیحدگی پسندی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کرتے ہوئے حکومت نے جماعت اسلامی جموں کشمیر پر پابندی میں پانچ سال کی توسیع کر دی ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق دہشت گردی اور علیحدگی پسندی کے خلاف وزیر اعظم نریندر مودی کی زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کرتے ہوئے حکومت نے

 

جماعت اسلامی جموں کشمیر پر عائد پابندی میں مزید 5 سال کی توسیع کی ہے۔ یہاں یہ ذکر بے جانہ ہوگا کہ اس تنظیم کو پہلی بار 28 فروری 2019 میں غیر قانونی قراردیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button