جنرل نیوز

نارائن پیٹ کی ننھی روزہ دار مریم

نارائن پیٹ : یکم اپریل (اردو لیکس) نارائن پیٹ مستقر کے رہنے والے صحافی محمد ارشد فیصل صاحب کی 5 سالہ دُختر مریم الیزا نے روزہ رکھا۔ مریم الیزا کو روزہ رکھنے پر اردولیکس ادارہ کی جانب سے بہت بہت مبارکباد اور ان کی عمر درازی اور کامیابی کے لیے دعا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button