جنرل نیوز

نارائن پیٹ کی جامع مسجد میں آج منگل کو دعوت افطار

نارائن پیٹ: 09 اپریل (اردو لیکس) جناب الحاج محمد نواز موسی سنئیر کانگریس قائد نارائن پیٹ کی اطلاع کے بموجب 9 اپریل بروز منگل بمقام میدان جامع مسجد نارائن پیٹ میں دعوت افطار کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ اس موقع پر مہمان خصوصی کی حیثیت سے چلا ومشی چند ریڈی امیدوار حلقہ لوک سبھا محبوب نگر و آے آئی سی سی سیکرٹری’ رکن اسمبلی نارائن پیٹ ڈاکٹر چٹم پرنیکا ریڈی’ شیوا کمار ریڈی سابق صدر ضلع کانگریس پارٹی نارائن پیٹ کے علاوہ دیگر شرکت کریں گے۔ محمد نواز موسی نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ دعوت افطار پروگرام میں شرکت کریں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button